the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ڈونالڈ جے ٹرمپ کو امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔مسٹر مکھرجی نے اپنے پیغام میں کہا ہے ، ہندوستانی حکومت اور یہاں کے لوگوں کی جانب سے ،میں آپ کو امریکہ کے 45ویں صدر کے طورپر عہدہ



قبول کرنے پر دلی مبارکباد دیتا ہوں۔یہ خوشی کی بات ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ہماری مشترکہ اقدار اور مفادات پر مبنی ہیں جن کی آنے والے وقت میں توسیع ہوگی اور انسانی ذرائع کے سبھی شعبوں میں یہ تعلقات اور بھی گہرے ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.